حدیث نمبر: 37376
٣٧٣٧٦ - حدثنا حسين بن علي عن فضيل بن مرزوق عن عطية عن ابن عمر: ﴿فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ﴾ [الحجر: ٩٢] قال: عن لا إله إلا اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { فَوَرَبِّکَ لَنَسْأَلَنَّہُمْ أَجْمَعِینَ } کے بارے میں روایت ہے کہ لا الہ الا اللہ کے بارے میں سوال ہوگا۔