حدیث نمبر: 37375
٣٧٣٧٥ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن آدم بن علي قال: سمعت ابن عمر يقول: خالفوا سنن المشركين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت آدم بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا۔ مشرکوں کے طریقوں کی مخالفت کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ع]: (الأخوص).