حدیث نمبر: 37373
٣٧٣٧٣ - حدثنا وكيع عن أبي مودود عن نافع عن ابن عمر أنه كان في طريق مكة يقول برأس راحلته يثنيها ويقول: لعل خفا يقع على خف (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مکہ کے راستہ پر چل رہے تھے کہ انہوں نے اپنی سواری کے سر کو جھکایا اور فرمایا : شاید کہ نشان پر نشان آجائے یعنی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری کا نشان۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37373
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أبو نعيم ١/ ٣١٠.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37373، ترقيم محمد عوامة 35793)