حدیث نمبر: 37371
٣٧٣٧١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عمرو بن ميمون عن أبيه قال: قيل لابن عمر: توفي زيد بن حارثة وترك مائة ألف (١)، قال: (لكن) (٢) لا (تتركه) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا۔ حضرت زید بن ثابت فوت ہوئے اور انہوں نے ایک لاکھ درہم چھوڑے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : لیکن تم ایک لاکھ درہم مت چھوڑنا۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (درهم).
(٢) في [ع]: (لاكن).
(٣) في [أ، ب]: (يتركه).