مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3737

باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے

في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه

حدیث نمبر: 3737
٣٧٣٧ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن القاسم وسالم (قالا) (١): اقرن (بم) (٢) شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جتنی سورتوں کو تم چاہو ملا لو۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (قال).
(٢) في [أ]: (إن)، وفي [جـ]: (كم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3737
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3718»