حدیث نمبر: 37368
٣٧٣٦٨ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جبلة بن سحيم عن ابن عمر: ﴿وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ﴾ [الذاريات: ١٨] قال: يصلون (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے وَبِالأَسْحَارِ ہُمْ یَسْتَغْفِرُونَ کے بارے میں روایت ہے۔ فرمایا : وہ لوگ نماز پڑھتے ہیں۔