حدیث نمبر: 37364
٣٧٣٦٤ - حدثنا بن إدريس عن أبيه عن عطية عن ابن عمر: ﴿أَوْ خَلْقًا مِمَّا يَكْبُرُ فِي صُدُورِكُمْ﴾ [الإسراء: ٥١] قال: الموت لو كنتم الموت لأحييتكم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { أَوْ خَلْقًا مِمَّا یَکْبُرُ فِی صُدُورِکُمْ } کے بارے میں روایت ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : موت۔ اگر تم مردہ ہوتے تو میں تمہیں زندہ کردیتا۔