حدیث نمبر: 37363
٣٧٣٦٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: نبئت عن ابن عمر أنه كان ⦗٣٦٨⦘ يقول: إني (ألفيت) (١) أصحابي على أمر، وإني إن خالفتهم خشيت أن لا ألحق بهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں کو ایک امر پر پایا ہے۔ پس اگر میں ان کی مخالفت کروں تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں ان کو نہ مل سکوں۔
حواشی
(١) في [ع]: (لقيت).
(٢) مجهول؛ لعدم تسمية الواسطة بين محمد وابن عمر، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٩٧٦)، وابن عساكر ٣١/ ١١٢.