حدیث نمبر: 37361
٣٧٣٦١ - حدثنا جرير عن داود بن (السليك) (١) عن أبي سهل قال: سمعت ابن عمر قال: في هذه الآية: ﴿كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ (٣٨) إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ﴾ [المدثر: ٣٨ - ٣٩] قال: أطفال المسلمين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوسہل کہتے ہیں کہ میں نے اس آیت { کُلُّ نَفْسٍ بِمَا کَسَبَتْ رَہِینَۃٌ إِلاَّ أَصْحَابَ الْیَمِینِ } کے بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سنا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ مسلمانوں کے بچوں کا ذکر ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، س، ك]: (سليل).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي سهل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37361
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37361، ترقيم محمد عوامة 35781)