حدیث نمبر: 37360
٣٧٣٦٠ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن نافع عن ابن عمر كان يكره أن يصلي إلى (أميال) (١) صنعها مروان من حجارة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ان نشانات کے پاس نماز پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے جو مروان نے پتھر سے بنائے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (أمثال).