حدیث نمبر: 37359
٣٧٣٥٩ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عمرو أن ابن عمر قال: ما وضعت لبنة ولا غرست نخلة منذ قبض رسول اللَّه ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے۔ جب سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک قبض ہوئی ہے میں نے ایک اینٹ، اینٹ پر نہیں رکھی اور نہ ہی کوئی درخت لگایا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نميد بن راعيينة).