حدیث نمبر: 37358
٣٧٣٥٨ - حدثنا عبد اللَّه بن (نمير) (١) عن عاصم عمن حدثه قال: كان ابن عمر إذا رآه أحد ظن أن به شيئا من تتبعه آثار النبي ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو جب کوئی آدمی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرتے دیکھتا تو وہ یہ گمان کرتا کہ ان پر کسی شے کا اثر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (مبارك).
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ عاصم، أخرجه أبو نعيم ١/ ٣١٠.