حدیث نمبر: 37357
٣٧٣٥٧ - [حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن محمد عن قتادة قال: (قيل لابن عمر) (١): كان أصحاب النبي ﷺ بعضهم على بعض، نعم، والإيمان أثبت في قلوبهم من الجبال الرواسي] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی کیا کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔ لیکن ان کے دلوں میں ایمان پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا تھا۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، وفي تفسير الثعلبي ٩/ ١٥٥، والقرطبي ١٧/ ١١٦: (قيل لعمر).
(٢) سقط الخبر في: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37357
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37357، ترقيم محمد عوامة 35777)