حدیث نمبر: 37356
٣٧٣٥٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن عطية عن ابن عمر قال: يَستقبل المؤمن عند خروجه من قبره أحسن صورة رآها قط، فيقول لها: من أنت؛ فتقول (له) (١): أنا (التي) (٢) كنت معك في (الدنيا) (٣)، لا أفارقك حتى أدخلك الجنة. (٤)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے قبر سے نکلنے کے وقت اس کی دیکھی ہوئی صورتوں میں سے بہترین صورت اس کا استقبال کرے گی۔ مومن اس سے کہے گا۔ تم کون ہو ؟ وہ مومن سے کہے گی میں وہی ہوں جو دنیا میں تیرے ساتھ تھی۔ میں تمہیں جنت میں داخل کروانے تک نہیں چھوڑوں گا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الذي).
(٣) في [أ]: (الدني).