حدیث نمبر: 37355
٣٧٣٥٥ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك بن (أبي) (١) سليمان عن سعيد بن جبير قال: دخلت على ابن عمر فإذا هو مفترش ذراعيه (٢)، متوسد وسادة حشوها ليف (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ وہ اپنی کہنیاں بچھائے ہوئے تھے اور ایسے تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے تھے جس میں گھاس بھرا ہوا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) كذا في النسخ، وصحيح مسلم: (برذعة له).