حدیث نمبر: 37354
٣٧٣٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن ابن ⦗٣٦٦⦘ عمر قال: لا يبلغ (عبد) (١) حقيقة الإيمان حتى يعد الناس حمقى في دينه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا یہاں تک کہ لوگ اس کو اس کے دین کے بارے میں پاگل شمار نہ کرنے لگیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (عند).