حدیث نمبر: 37353
٣٧٣٥٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ليث عن رجل عن ابن عمر قال: لا يكون رجل من أهل العلم حتى لا يحسد من فوقه ولا يحقر من دونه، (و) (١) لا (يبتغي) (٢) بعلمه ثمنا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی اہل علم میں سے تب ہوتا ہے جب وہ اپنے سے اوپر والوں پر حسد نہ کرے اور اپنے سے نیچے والوں کو حقیر نہ سمجھے اور اپنے علم کے ذریعہ، مال نہ تلاش کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، س]: (ينبغي).
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر، أخرجه الدارمي (٢٩٠)، وأبو نعيم ١/ ٣٠٦.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37353
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37353، ترقيم محمد عوامة 35773)