حدیث نمبر: 37352
٣٧٣٥٢ - [حدثنا يحيى بن يمان عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: ما رأيت أحدًا أنقى من ابن عمر] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے زیادہ متقی شخص نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، هـ].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.