حدیث نمبر: 37351
٣٧٣٥١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن ابن عمر قال: لا يصيب أحد من (الدنيا) (١) إلا نقص من درجاته عند اللَّه وإن كان عليه كريما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جس آدمی کو بھی دنیا ملے گی تو وہ اس کے خدا کے ہاں درجات میں کمی کردے گی اگرچہ یہ بندہ اللہ کے ہاں معزز ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (الدني).