حدیث نمبر: 37350
٣٧٣٥٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن سالم بن أبي الجعد عن جابر قال: ما منا أحد أدرك (الدنيا) (١) إلا مال بها ومالت به، غير عبد اللَّه بن عمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم میں سے کوئی آدمی نہیں تھا جس نے دنیا کو پایا مگر یہ کہ وہ اس کی طرف مائل ہوگیا اور دنیا اس کی طرف مائل ہوگئی سوائے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الدني).