حدیث نمبر: 37340
٣٧٣٤٠ - حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن عاصم عن أبي عثمان عن سلمان قال: من توضأ فأحسن الوضوء (ثم) (٢) (أتى) (٣) المسجد ليصلي فيه كان زائر اللَّه، وحق على المزور أن يكرم زائره (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص وضو کرتا ہے اور خوب اچھی طرح وضو کرتا ہے پھر مسجد کو آتا ہے تاکہ مسجد میں نماز پڑھے تو یہ شخص اللہ تعالیٰ کا زائر ہوتا ہے اور جس کی زیارت کی جائے اس پر یہ حق ہے کہ وہ اپنے زائر کا اکرام کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (جعفر).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب]: (أتا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37340
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٨٩)، وهناد (٩٥٢)، وأخرجه مرفوعًا الطبراني (٦١٣٩)، وابن حبان في المجروحين ٢/ ٨٩، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٦٩، والخطيب في المواضيع ٢/ ٣١٣.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37340، ترقيم محمد عوامة 35760)