حدیث نمبر: 37338
٣٧٣٣٨ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن الوليد بن (العيزار) (١) عن عمرو بن ميمون عن عمر قال: المساجد بيوت اللَّه في الأرض وحق على المزور أن يكرم زائره (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مسجدیں زمین میں اللہ کے گھر ہیں اور جس کی زیارت کی جائے اس پر یہ بات حق ہوتی ہے کہ وہ اپنی زیارت کرنے والے کا اکرام کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (العزار).