حدیث نمبر: 37337
٣٧٣٣٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن إسحاق قال: حدثني عمي موسى بن يسار أن سلمان كتب إلى أبي الدرداء: إن في ظل العرش رجلًا قلبه معلق في المساجد من حبها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان نے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو خط میں تحریر فرمایا : بیشک عرش کے سایہ میں وہ آدمی (بھی) ہوگا جس کا دل مسجد کی محبت کی وجہ سے مسجد میں اٹکا ہوا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ موسى بن يسار لم يدرك سلمان، وسيأتي بسياق أتم في ١٣/ ٣٣٤، [٣٧٣٩٢].