مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3731

باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے

في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه

حدیث نمبر: 3731
٣٧٣١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن إبراهيم قال: إني لأقرأ السور من المفصل في ركعة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں مفصل میں سے کئی سورتوں کی تلاوت ایک رکعت میں کرتا ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3731
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3712»