حدیث نمبر: 37268
٣٧٢٦٨ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن معن قال: قال عبد اللَّه: لا يشبه الزي الزي حتى تشبه (القلوبَ) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : ظاہری شکل و صورت، ظاہری شکل و صورت سے مشابہت تب کھاتی ہے جب دل، دل کے مشابہ ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].