حدیث نمبر: 37267
٣٧٢٦٧ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: تعلموا (تعلموا) (١)، فإذا علمتم فاعملوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں علم حاصل کرو علم حاصل کرو پھر جب علم حاصل کر چکو تو عمل کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].