حدیث نمبر: 37265
٣٧٢٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن زبيد) (١) عن مرة قال: قال عبد اللَّه: إن اللَّه يعطي الدنيا من يحب ومن لا يحب، ولا يعطي الإيمان إلا من يحب، فإذا أحب اللَّه عبدا أعطاه (٢) الإيمان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ دنیا اس کو بھی دیتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں اور اس کو بھی دیتے ہیں جس سے محبت نہیں کرتے۔ لیکن جس سے محبت کرتے ہیں ایمان اسی کو دیتے ہیں۔ پس جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے محبت کرتے ہیں تو اس کو ایمان دیتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، س، ع]: (عن عبيد).
(٢) في [س]: زيادة (اللَّه).