حدیث نمبر: 37263
٣٧٢٦٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: وددت أني صولحت على تسع سيئات (وحسنة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ میرے ساتھ ایک نیکی اور نو برائیوں پر صلح کرلی جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].