حدیث نمبر: 37261
٣٧٢٦١ - حدثنا أبو معاوية عن السري بن يحيى (عن الحسن) (١) قال: قال عبد اللَّه: لو (وقفت) (٢) بين الجنة والنار فقيل لي: (نخبرك) (٣) من أيهما تكون أحب إليك أو تكون رمادا، لاخترت أن أكون رمادا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : اگر مجھے جنت اور جہنم کے درمیان کھڑا کیا جائے اور مجھے کہا جائے … ہم تمہیں بتاتے ہیں کہ تم ان دونوں میں سے کس میں ہو … یہ بات تمہیں زیادہ محبوب ہے … یا یہ کہ تم راکھ ہوجاؤ ؟ تو میں راکھ ہونے کو پسند کروں گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: (وقعت).
(٣) في [ب، س]: (تحيرك).
(٤) منقطع؛ الحسن لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه الطبراني (٨٥٧٥)، وأبو نعيم في الحلية (١/ ١٣٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37261
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37261، ترقيم محمد عوامة 35683)