حدیث نمبر: 37259
٣٧٢٥٩ - حدثنا ابن إدريس عن مالك بن مغول قال: كنا جلوسا مع القاسم ابن عبد الرحمن فقال رجل -وأشار إلى القاسم- قال: قال عبد اللَّه: [وددت أني إذا مت لم أبعث، فقال القاسم برأسه هكذا: أي: نعم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن مغول سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم حضرت قاسم بن عبدالرحمن کے پاس بیٹھے ہوئے تھے … اس پر ایک آدمی نے کہا … اور اس نے حضرت قاسم کی طرف اشارہ کیا … فرمایا : حضرت عبداللہ نے کہا تھا … مجھے یہ بات محبوب ہے کہ جب میں مرجاؤں تو پھر مجھے نہ اٹھایا جائے۔ اس پر حضرت قاسم نے اپنے سر سے یوں اشارہ کیا۔ یعنی ہاں۔
حواشی
(١) منقطع؛ القاسم لم يدرك ابن مسعود، أخرجه ابن عساكر ٣٣/ ١٦٧، وبنحوه ابن سعد ٣/ ١٥٨، وابن أبي الدنيا في المتمنين (٢٠).