حدیث نمبر: 37258
٣٧٢٥٨ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص قال: قال عبد اللَّه: المؤمن يرى ذنبه كأنه صخرة يخاف أن (تقع) (٢) عليه، والمنافق يرى ذنبه كذباب وقع على أنفه فطار فذهب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالاحوص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : مومن، اپنے گناہ کو یوں خیال کرتا ہے گویا کہ وہ ایک چٹان ہے جس کے بارے میں مومن خوف رکھتا ہے کہ کہیں اس پر گر نہ جائے۔ اور منافق اپنے گناہ کو مکھی کی طرح سمجھتا ہے جو اس کے ناک پر بیٹھی پھر اڑ گئی اور چلی گئی۔
حواشی
(١) في [ع]: (قطر).
(٢) في [ب]: (يقع).