حدیث نمبر: 37257
٣٧٢٥٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير قال: قال عبد اللَّه: دعوا الحكاكات (١) فإنها الإثم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : وسوسوں کو چھوڑ دو کیونکہ یہ گناہ ہیں۔
حواشی
(١) ما يشك فيه القلب.
(٢) منقطع؛ يحيى لا يروي عن ابن مسعود.