حدیث نمبر: 37254
٣٧٢٥٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شمر بن عطية (عن) (١) مغيرة بن سعد بن الأخرم عن أبيه قال: قال عبد اللَّه: والذي لا إله غيره، ما يضره عبد يصبح على الإسلام ويمسي عليه: ماذا (أصابه) (٢) من الدنيا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ کہتے ہیں قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں ! جو بندہ صبح اس حال میں کرے کہ وہ مسلمان ہو اور شام اس حال میں کرے کہ وہ مسلمان ہو تو اس کو دنیا کی جو حالت بھی ملے، اس کو کوئی نقصان نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ع]: (بن).
(٢) في [أ، هـ]: (أصحابه).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعد بن الأخرم، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٢، وهناد (٥٩٨)، والبيهقي في شعب الإيمان (١٢٥٧).