حدیث نمبر: 37251
٣٧٢٥١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن المسعودي عن القاسم قال: قال عبد اللَّه: وددت أني من الدنيا فرد (كالغادي) (١) الراكب الرائح (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں دنیا میں ایک ایسے فرد کی طرح ہوں جو صبح کو آئے سوار ہو اور چلا جائے۔
حواشی
(١) في [ب]: (كالغازي).