حدیث نمبر: 37249
٣٧٢٤٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: مرض عبد اللَّه مرضا فجزع فيه، فقلنا: ما رأيناك جزعت في (مرض ما جزعت في) (١) مرضك هذا؟ قال: إنه (أخذني) (٢) (وقرب) (٣) (بي) (٤) من الغفلة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کو ایک خاص مرض لاحق ہوا جس میں انہوں نے جزع کرنا شروع کیا۔ ہم نے عرض کیا ہم نے آپ کو کسی مرض میں ایسی جزع کرتے نہیں دیکھا جیسی آپ نے اس مرض میں جزع کی ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ مرض مجھ پر غالب ہوگیا اور غفلت کو میرے قریب کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (أخرى)، وفي [ع]: (إحدى)، وفي [س]: (أحدني).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (أقرب).
(٤) في [س]: (لي).