حدیث نمبر: 37243
٣٧٢٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن مسر عن عمر بن أيوب عن أبي بردة قال: سمع عبد اللَّه بن مسعود (صيحة) (١) فاضطجع مستقبل القبلة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبردہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے ایک چیخ سنی تو آپ قبلہ رخ ہو کر لیٹ گئے۔
حواشی
(١) في [ع]: (ضجة).
(٢) مجهول؛ لجهالة عمر بن أيوب.