حدیث نمبر: 37237
٣٧٢٣٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن ابن مسعود قال: بحسب المرء من العلم أن يخاف اللَّه، وبحسبه من الجهل أن يعجب بعمله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی کے علم کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور آدمی کی جہالت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے عمل پر خوش رہے۔
حواشی
(١) شاذ؛ أكثر الرواة يروونه من كلام مسروق، كما سيأتي ١٣/ ٤٠٥ [٣٧٦٠٧]، وانظر: العلم لأبي خيثمة (١٥)، وتاريخ دمشق ٥٧/ ٤٢٨، والفقيه والمتفقه ٢/ ٥٧.