حدیث نمبر: 37236
٣٧٢٣٦ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن إدريس عن يزيد عن أبي جحيفة (عن عبد اللَّه) (٢): الدنيا كالثغب (٣) ذهب صفوه وبقي كدره (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ سے روایت ہے دنیا دامن کوہ کی طرح ہے اس کی صفائی چلی گئی ہے اور اس کی کدورت باقی رہ گئی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) موطن بقاء ماء المطر في الجبل.