حدیث نمبر: 37235
٣٧٢٣٥ - [حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن يزيد بن أبي زياد عن أبي جحيفة قال: قال عبد اللَّه: ذهب صفو الدنيا وبقي كدرها فالموت تحفة لكل مسلم] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : دنیا کی صفائی چلی گئی اور اس کی کدورت رہ گئی پس موت ہر مسلمان کے لیے تحفہ ہے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر في: [جـ].