حدیث نمبر: 37234
٣٧٢٣٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء قال: إن كانت فاطمة لتعجن وإن (قصتها) (١) لتكاد تضرب الجفنة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آٹا گوندھا کرتی تھیں اور ان کی پیشانی کے بال آٹے کے برتن میں لگتے تھے۔

حواشی
(١) في [س]: (قصمها).
(٢) منقطع؛ عطاء لا يروي عن عائشة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37234
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37234، ترقيم محمد عوامة 35656)