حدیث نمبر: 37233
٣٧٢٣٣ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني عبد اللَّه بن محمد بن عمر بن علي قال: حدثني أبي قال: قيل لعلي: ما شأنك يا أبا حسن (جاورت) (١) المقبرة؟ قال: إني أجدهم جيران صدق، (يكفون) (٢) السيئة ويذكرون الآخرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا اے ابوالحسن ! کیا بات ہے کہ آپ قبرستان والوں کی مجاورت کرتے ہو ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے انہیں سچا دوست پایا ہے۔ یہ برائی سے روکتے اور آخرت یاد دلاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (جازوت).
(٢) في [ع]: (يكفرون)، وفي [ب]: (يكفرن).
(٣) منقطع؛ محمد بن عمر لم يدرك عليًا.