حدیث نمبر: 37227
٣٧٢٢٧ - حدثنا عيسى بن (يونس) (١) عن أبي بكر بن أبي مريم عن ضمرة (بن حبيب) (٢) قال: قضى رسول اللَّه ﷺ على ابنته فاطمة بخدمة البيت، وقضى على علي بما كان خارجًا (من) (٣) البيت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضمرہ بن حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی پر گھر کے کام کاج کا فیصلہ فرمایا تھا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پر گھر سے باہر والا کام۔
حواشی
(١) في [ب]: (ابن مريم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [ع]: (بن).