حدیث نمبر: 37225
٣٧٢٢٥ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن عمرو بن كثير الحنفي عن علي قال: اكظموا الغيظ وأقلوا الضحك لا تمجه القلوب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں غصہ کو قابو کرو اور ہنسی کو کم کرو دل اس کو گوارا نہیں کرتے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة عمرو بن كثير.