حدیث نمبر: 37224
٣٧٢٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عن عدي بن ثابت قال: (أتي) (١) علي (بطست خوان) (٢) فالوذج فلم يأكل منه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عدی بن ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس دستر خوان پر فالودہ کا طشت لایا گیا تو آپ نے اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا۔
حواشی
(١) في [ع]: (أبي).
(٢) في [ب]: (بطست)، وفي [جـ، هـ]: (بطستخوان).
(٣) منقطع؛ عدي بن ثابت لا يروي عن علي.