مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3722
باب: جو حضرات سفر میں مختصر قراءت کیا کرتے تھے
من كان يخفف القراءة في السفر
حدیث نمبر: 3722
٣٧٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) غيلان بن جامع المحاربي عن عمرو بن ميمون قال: صلى بنا عمر الفجر في السفر فقرأ بـ: ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾، و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمرنے ہمیں سفر میں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت کی۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].