حدیث نمبر: 37184
٣٧١٨٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عون بن عبد اللَّه بن عتبة قال: قال عمر: جالسوا التوابين فإنهم أرق شيء (أفئدة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عون بن عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم لوگ، توبہ کرنے والوں کی مجلس میں بیٹھا کرو کیونکہ ان کے دل سب سے زیادہ نرم ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [س، ع]: (أفيدة).
(٢) منقطع؛ عون لم يدرك عمر، أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٢٠)، وهناد (٨٩٤)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٥١، وابن حبان في روضة العقلاء (ص ٣١).