مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزهد
ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد باب: زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
حدیث نمبر: 37082
٣٧٠٨٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) أبي سنان عن عبد اللَّه بن الحارث أن النبي ﵊ حج على رحل فاجتنح به، فقال: " (لبيك) (٢) إن العيش عيش الآخرة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا پالان پر تو وہ پالان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر ایک طرف جھک گیا، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں حاضر ہوں یقینا زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (فبينك).