مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزهد
ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد باب: زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
حدیث نمبر: 37030
٣٧٠٣٠ - (وقال) (١): زاد فيه سفيان الثوري بإسناده: يا ليته كان (بعرا) (٢) حولنا (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اپنی سند سے اس روایت میں (حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے ماموں کا) یہ قول بھی نقل فرمایا ہے : اے کاش یہ ہمارے چاروں طرف مینگنیاں ہوتیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (قال).
(٢) في [جـ]: (هرًا)، وفي [أ]: (مرًا)، وفي [س]: (معبرًا).
(٣) أخرجه الدينوري في القناعة (٤٠) عن سفيان عن إسماعيل بن أبي خالد.