مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3702

باب: دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی ؟

في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟

حدیث نمبر: 3702
٣٧٠٢ - حدثنا (معتمر) (١) (عن) (٢) ابن عون قال: كان محمد يتطوع بالنهار فيسمع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد دن کو نفل پڑھتے تو ان کی آواز ہمیں سنائی دیتی تھی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (معمر).
(٢) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3702
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3683»