مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3697
باب: دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی ؟
في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟
حدیث نمبر: 3697
٣٦٩٧ - (و) (١) عن ليث عن ابن سابط (قالا) (٢): أدنى ما يقرأ القرآن أن تسمع أذنيك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ اور حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ قراءت قرآن کی ادنیٰ مقدار یہ ہے کہ تم اپنے کانوں کو سناؤ۔
حواشی
(١) في [أ]: لم ترد (و).
(٢) في [أ، جـ، هـ]: (قال).